حج کی تیاریوں کا اعلان سعودی وزیر حج و عمرہ نے جدہ میں چار روزہ حج و عمرہ سروسز کانفرنس کے اختتام پر کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 13th 2024, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب نے رواں سال حج سیزن کیلئے تیاریوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
حج کی تیاریوں کا اعلان سعودی وزیر حج و عمرہ نے جدہ میں چار روزہ حج و عمرہ سروسز کانفرنس کے اختتام پر کیا۔کانفرنس کا انعقاد سعودی ویژن 2030 کے اہداف کی روشنی میں مختلف نئی خدمات اور ٹیکنالوجیز کے اجراء کی مناسبت سے کیا گیا۔
کانفرنس میں عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کیلئے رہائش، صحت، نقل و حمل، کھانے پینے کے انتظام، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں کثیر جہتی معاہدوں پر دستخط بھی کئے گئے۔
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 14 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 منٹ قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 19 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






