حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کودھوکا دے کر قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، کوئی انتخابی نشان کسی دوسری پارٹی کے امیدوار کو نہ دیا جائے


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کسی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان کسی دوسری سیاسی جماعت کو دینے سے روک دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اکثرامیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جب کہ ان درخواستوں کے ذریعے الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جارہا ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ آر اوز ایسے کسی امیدوار کو دوسرا انتخابی نشان نہ دیں، الیکشن ایکٹ کے تحت امیدوار اپنی پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے۔
حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کودھوکا دے کر قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، کوئی انتخابی نشان کسی دوسری پارٹی کے امیدوار کو نہ دیا جائے۔
الیکشن کمیشن کے حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ پارٹی کا رکن نہیں ہوسکتا۔
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 19 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 19 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 19 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 5 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago



