مسلسل بارش کے باعث دسمبر 2023 میں کل سرسبز رقبہ بڑھ کر 8.7 فیصد ہوگیا ہے


مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں مسلسل بارش کے باعث میں سرسبز رقبے میں اضافہ ہوگیا ۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں سرسبز رقبے میں توسیع کرنے والے خصوصی مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں مسلسل بارش کے باعث گزشتہ 5 ماہ کے مقابلے میں سر سبز رقبے میں 360 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگست 2023 میں مدینہ منورہ ریجن میں مجموعی رقبے کا 1.9 فیصد علاقہ سر سبز تھا۔مدینہ منورہ ریجن میں کل سر سبز رقبہ 2863.4 کلو میٹر مربع سے زیادہ نہیں تھا جبکہ مسلسل بارش کے باعث دسمبر 2023 میں کل سرسبز رقبہ بڑھ کر 8.7 فیصد ہوگیا ہے۔
اب مدینہ منورہ میں سر سبز رقبے 13194.5 کلو میٹر مربع ہے جو اگست 2023 کے مقابلے میں 360 فیصد گنا زیادہ ہے۔مرکز نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ سرسبز رقبہ الحناکیہ اور العلا کے علاوہ ینبع، خیبر اور بدر میں ہے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل




