سعودی عرب میں غزہ کی امداد کے لیے عوامی عطیات مہم بھی جاری ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی عرب کی طرف سے غزہ کی امداد کے لیے پانچواں بحری جہاز مصر کی پورٹ سعید پہنچ گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق بحری جہاز میں 500 ٹن امدادی سامان موجود ہے جس میں غذائی مواد کے علاوہ ، سلیپنگ بیگز، کمبل، ادویہ اور آکسیجن کے 300 سلنڈر موجود ہیں۔
جدہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پانچواں بحری جہاز غزہ میں فلسطینیوں کی فضائی اور بحری امداد کا حصہ ہے جس میں کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت سعودی و غیر ملکی حصہ ڈال رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں غزہ کی امداد کے لیے عوامی عطیات مہم بھی جاری ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 12 minutes ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 17 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




