ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے۔
دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر مختلف مقامات سے موٹر ویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند ہے۔
ایم فائیو شیر شاہ سے ظاہر پیر تک اور لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے دھند کے آغاز سے پہلے اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

