دلہن کا گھر فرنشڈ کرنے میں بھی تعاون کیا


دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے قیدی کی بیٹی کے نکاح کی تقریب کا جیل میں انتظام کرادیا۔
الامارات الیوم کے مطابق عرب لڑکی نے دبئی پولیس سے درخواست کی تھی کہ اس کا رشتہ طے ہوگیا ہے اور والد جیل میں ہیں تاہم والد کی موجودگی میں نکاح کے لیے جیل میں تقریب کی اجازت دی جائے جس پر دبئی پولیس کے معاون کمانڈر جنرل میجر جنرل خلیل المنصوری نے جیل میں نکاح کی تقریب منعقد کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
دبئی محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر مروان جلفار نے بتایا لڑکی کی درخواست ملنے پر محکمے نے اس کے والد کے مالی اور ذہنی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست کی منظوری دی۔
محکمے نے نہ صرف نکاح کی جگہ مختص کی بلکہ دلہن کا گھر فرنشڈ کرنے میں بھی تعاون کیا تاکہ وہ ہنسی خوشی زندگی گزار سکے اور اس پر والد کے جیل میں ہونے کا کوئی منفی اثر نہ پڑے۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل



