Advertisement
علاقائی

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، تمام مسافر محفوظ رہے

شالیمار ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، تمام مسافر محفوظ رہے

کراچی: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ریلیف ٹرین بن قاسم بادل نالا پہنچ گئی ہے، جلد ٹرین روانہ کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال مئی میں بھی شالیمار ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، حادثہ روہڑی ریلوے سٹیشن سے پہلے پیش آیا تھا۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی