Advertisement
پاکستان

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 

42 گاڑیوں میں 72 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 3:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 

15 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 468,929 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 

15 جنوری 2024 کو جانے والے 778 افغان شہریوں میں 214 مرد، 143 خواتین اور 421 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 

افغانستان روانگی کے لیے 42 گاڑیوں میں 72 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔
 

Advertisement
Advertisement