جلد ہی اس پر قابو پانا ناممکن ہو سکتا ہے


اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ نے علاقائی دباؤ کو عروج پر پہنچا دیا ہے اور مشرق وسطیٰ کا موجودہ عدم استحکام بہت جلد کنٹرول سے باہر اور بحیرہ احمر میں کشیدگی پر قابو پانا ناممکن ہو سکتا ہے۔
روسی خبر رساں ادارے تاس کےمطابق عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ غزہ جنگ کے باعث بحیرہ احمر اور اس سے باہر کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے اور جلد ہی اس پر قابو پانا ناممکن ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر فکر مند ہیں کہ اسرائیل لبنان سرحد پر روزانہ فائرنگ کے تبادلہ سے دونوں ممالک کے درمیان وسیع کشیدگی کو متحرک کر سکتا ہے جس سے علاقائی استحکام بڑے پیمانے پر متاثر ہو سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر اور بعد کے اقدامات کی مذمت کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کے لئے اجتماعی سزا بھی قرار دیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 21 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 16 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 3 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago


