Advertisement
پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپےکی کمی

24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17ہزار 300روپے فی تولہ ہو گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپےکی کمی

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپےکی کمی دیکھی گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 600 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17ہزار 300روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کمی سے 2 ہزار 47ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ 

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک منٹ قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 3 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement