Advertisement
پاکستان

فاقی حکومت کی طرف سے عدلیہ کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی تشکیل

ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ایف آئی اے جے آئی ٹی کے کنوینئر ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 12:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فاقی حکومت کی طرف سے  عدلیہ کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی تشکیل

وفاقی حکومت نے عدلیہ کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی تشکیل دے دی، ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ایف آئی اے جے آئی ٹی کے کنوینئر ہوں گے۔

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے وزارت داخلہ نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے بنائی گئی 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور پی ٹی اے  کے نمائندے شامل ہیں۔ ٹیم کے سربراہ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہوں گے، ٹیم ججز صاحبان کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد اپ لوڈ کرنے والوں کی نشاندہی کرے گی۔

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کا چالان ہو گا، عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف متعلقہ عدالتوں میں مقدمات چلیں گے۔ جے آئی ٹی 15 دن میں وزارت داخلہ کو پیش رفت رپورٹ پیش کرے گی جبکہ وفاقی حکومت نے6رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 10 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 11 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
Advertisement