میں حمزہ کیمپ حملے میں موث نہیں تھا اور نہ ہی وہاں موجود تھا، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضمانت خارج ہونے پر تھانہ نیو ٹاؤن سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ۔
شیخ رشید نے تھانہ نیو ٹاؤن پہنچنے پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں جیل جا رہا ہوں، مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے ،جان جاتی ہے تو جائے اللہ کی راہ میں، آٹھ فروری کو قلم دوات جیتے گی ،میں حمزہ کیمپ حملے میں موث نہیں تھا اور نہ ہی وہاں موجود تھا ۔
8فروری کو قلم دوات جیتے گی۔میں جیل جارہا ہوں۔۔شیخ رشید کی گرفتاری کے موقع پر گفتگو۔ pic.twitter.com/j2PHLSKY9n
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 16, 2024
شیخ رشید کی نیو ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی میں عدالت سے گرفتار کیا گیا,شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ نیو ٹائون میں مقدمہ درج تھا جس میں ان پر حساس ادارے کی عمارت پر حملے کا الزام تھا، انسداد دہشتگری عدالت کی طرف سے ان کی ضمانت خارج ہونے پر تحویل میں لے لیاگیا۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 13 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 13 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل
