Advertisement
پاکستان

ملک کی خوشحالی میں میڈیا اہم کر دار ادا کر تا ہے ،نگراں وزیر اطلاعات

مرتضٰی سولنگی نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں میڈیا کا نہایت اہم کردار رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کی خوشحالی میں میڈیا اہم کر دار ادا کر تا ہے ،نگراں وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے کیونکہ یہ ایک بنیادی حق ہے جس سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا۔

چیئرمین پاکستان آبزرور  فیصل زاہد ملک سے آج  اسلام آباد میں ملاقات کے دوران  انہوں نے کہا کہ صحافیوں نے ملک کی ترقی اور استحکام میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ عوام کو سچائی پر مبنی مستند خبریں پہنچانے میں میڈیا کو غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

مرتضٰی سولنگی نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں میڈیا کا نہایت اہم کردار رہا ہے ، میڈیا نے ہمیشہ ہی ملک میں صورتحال کو نارمل رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ 

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 11 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 13 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 15 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 10 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 13 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق