Advertisement
پاکستان

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں توبلاول بھٹو کی آوازبنیں ،آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو نے کہا کہ نوجوان بلاول بھٹو کی آواز بنیں اور 8 فروری کو تیر کو ووٹ دیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں توبلاول بھٹو کی آوازبنیں ،آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو بھی بلاول بھٹو زرداری کے لیے ووٹ ما نگنے سیاسی میدان میں نکل پڑیں ۔ 

آصفہ بھٹو نے کہا کہ اگر عوام چاہتی ہے کہ ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دوگنا اضافہ ہو ، ملک میں صحت کارڈ ملے اور ملک میں کرپشن سے پاک ہو ، نوجوانوں کو مستقبل روشن ہو ، ملک کا مستقبل روشن ہو ، ملک میں روزگار تو بلاول بھٹو کا ساتھ دیں ۔ 

انہوں نے کہا کہ نوجوان بلاول بھٹو کی آواز بنیں اور 8 فروری کو تیر کو ووٹ دیں ۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 12 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 13 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 17 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 15 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
Advertisement