عمرحمید کا استعفیٰ آج منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد ان کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیاہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : ڈاکٹر سید آصف حسین کو نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ الیکشن کمیشن میں سپیشل سیکرٹری ون کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
یا رہے کہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو عمر حمید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے خرابی صحت کے باعث استعفیٰ دے دیا تھا۔
عمرحمید کا استعفیٰ آج منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد ان کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیاہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 16 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 13 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 17 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 13 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 16 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






