سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کسی کے دباؤ پر استعفیٰ نہیں دیا جبکہ صحت کی خرابی اُن کے استعفے کی وجہ بنی تھی


میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے بیماری کے باعث کچھ روز قبل استعفیٰ دے دیا تھا، جسے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے منظور بھی کرلیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے ۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کسی کے دباؤ پر استعفیٰ نہیں دیا جبکہ صحت کی خرابی اُن کے استعفے کی وجہ بنی تھی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عمر حمید خان کچھ دن تک اسپتال میں زیر علاج رہے اور اب گھر میں زیرِ علاج ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ میری صحت کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
عمر حمید نے 7 جنوری کو چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی ، جہاں انہوں نے علالت کے باعث استعفے کی پیشکش کی تھی جبکہ چیف الیکشن کمیشنر نے انہیں مکمل علاج کرانے کا مشورہ دیا تھا۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 14 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 14 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 18 hours ago
