عمانی عمرہ زائرین کی انشورنس فیس میں کمی، ویزا ایک سال کے لیے ہوگا، سعودی وزارت حج و عمرہ
مکمل انشورنس کی قیمت 87.4 ریال سے کم کرکے 64.8 ریال کردی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مدینہ منورہ کی زیارت اور عمرے کے لیے ایئرپورٹس، بندرگاہوں او بری سرحدی چوکیوں کے راستے عمانی زائرین کو سال بھر مملکت میں داخلے سہولت دی ہے۔
العربیہ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کہا ہےعمان سے آنے والے زائرین نسک ایپ کے ذریعے عمرہ اور ریاض الجنہ کا پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
سعودی وزارت نے عمانی زائرین کو نسک ایپ کے ذریعے ویزے کے اجرا اور ویزے میں ایک سال تک توسیع کی سہولت دی ہے۔ عمانی زائرین ایک سال کے دوران مجموعی طور پر نوے روز کے لیے ایک ویزے پر کئی بار آسکیں گے۔
وزارت حج نےعمانی زائرین کے لیے مکمل انشورنس کی قیمت 87.4 ریال سے کم کرکے 64.8 ریال کردی۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہےکہ عمانی شہری ہر طرح کے ویزے پر نسک ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ جاری کراسکیں گے۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے


