آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں


میلبورن: سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون ، میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ، دفاعی اور دس بار کے آسٹریلین اوپن چیمپئن نوویک جوکووچ اپنی فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
36 سالہ سربین ٹینس سٹا کو اب گیارہویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے لئے مزید پانچ فتوحات کی ضرورت ہے۔
نوویک جوکووچ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں میزبان حریف کھلاڑی الیکسی پوپیرین کوہرا کر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں۔
مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں عالمی نمبر ون اور دفاعی چیمپئن سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹارنوویک جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان حریف ٹینس کھلاڑی الیکسی پوپیرین کو شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ میگا ایونٹ کے تیسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
نوویک جوکووچ کی فتح کا سکور 3-6، 6-4، 6-7(4-7) اور 3-6 تھا۔میگا ایونٹ کے مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میں نوویک جوکووچ کا مقابلہ ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی ٹامس مارٹن ایچیوری سے ہوگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 11 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 15 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago




