ناظم الامور کی طلبی پاکستان کی طرف سے ایران کے اندر میزائل حملوں کے باعث ہوئی، رپورٹ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران نے جمعرات کے روز تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طلبی پاکستان کی طرف سے ایران کے اندر میزائل حملوں کے باعث ہوئی ، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح پاکستان کی فورسز کے ان حملوں کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستانی فورسز نے اپنے حملوں کا نشانہ پاک ایران سرحد سے جڑے صوبہ سیستان کے سرحدی گاؤں کو بنایا ہے۔ جہاں مبینہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں۔
ایرنی خبر رساں ادارے ' تسنیم' کے مطابق تہران میں موجود پاکستان کےناظم الامور کو ایرانی وزارت خارجہ نے ان حملوں کے بارے میں وضاحت طلب کرنے کے لیے حملوں کے محض چند گھنٹوں بعد طلب کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



