Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاستروگرفتار

سادہ لباس پولیس اہلکاوں نے خیال کاسترو کو فیصل آباد ضلع کچہری سے گرفتار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاستروگرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتار کرلیا گیا، سادہ لباس پولیس اہلکاوں نے خیال کاسترو کو فیصل آباد ضلع کچہری سے گرفتار کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔

یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر 9 مئی واقعے کے مقدمات میں مطلوب تھے، خیال کاسترو صوبائی حلقہ پی پی 118 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار