M-4 فیصل آباد انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں، گوجرہ انٹرچینج سے فیصل آباد انٹرچینج، عبدالحکیم سے گوجرہ اور عبدالحکیم سے شیر شاہ اور M-5 رحیم یار خان سے روہڑی اور ظاہر پیر سے اوچ شریف تک بند کر دیے گئے ہیں


اسلام آباد: دھند کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک میں بڑی موٹرویز کے متعدد سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) کے مطابق، بند سیکشنز میں ایم-1 برہان سے صوابی اور رشکئی سے پشاور ٹول پلازہ شامل ہیں۔ M-2 کوٹ مومن سےاسلام آباد ٹول پلازہ سے تھلیاں، چکری سے نیلہ دلہ، کوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں، فاروق آباد سے پنڈی بھٹیاں، ٹھوکر نیاز بیگ سے فاروق آباد اور بلکاسر سے کلر کہار تک بند کردی گئی ہے ۔
M-4 فیصل آباد انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں، گوجرہ انٹرچینج سے فیصل آباد انٹرچینج، عبدالحکیم سے گوجرہ اور عبدالحکیم سے شیر شاہ اور M-5 رحیم یار خان سے روہڑی اور ظاہر پیر سے اوچ شریف تک بند کر دیے گئے ہیں۔
مسافروں سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت سفر سے پرہیز کریں اور موجودہ صرت حال سے وہ باخبر رہیں اور اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس اور معلومات کے لیے، افراد کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں یا اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو چیک کریں۔

بھارت میں کشمیری مسلمان طلبہ کی قابلیت جرم بن گئی،مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی2کارروائیوں میں 13 خوارج جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ، 4500 سے زائد طلبا کی شرکت
- 9 گھنٹے قبل

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی سمیت 9 ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کر دی
- 9 گھنٹے قبل

ایران کی صورت حال پر نظر ہے، مسئلہ کا پرامن حل چاہتے ہیں،دفترخارجہ
- 9 گھنٹے قبل

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پرچیئرمین فنانس کو عہدے سے ہٹا دیا
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم سےچینی کمیونسٹ پارٹی کےعالمی شعبے کی نائب وزیر کی ملاقات،ون چائنا پالیسی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ریلوے قلیل وسائل کے باوجود نہایت تندہی اور محنت سے مؤثر کارکردگی دکھا رہا ہے،وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل

ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل








