Advertisement

جینک سنر اور آندرے روبلوف آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے

روسی کھلاڑی آندرے روبلوف کی فتح کا سکور 4-6، 7-6(7-5)،7-6(7-4)،3-6 اور 0-6 تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جینک سنر اور آندرے روبلوف آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے

میلبورن: اطالوی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ جینک سنر اور روسی ففتھ سیڈڈ ٹینس کھلاڑی آندرے روبلوف اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔

اٹلی کے جینک سنر نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں روس کے حریف ٹینس کھلاڑی کیرن خچانوف کو شکست دی جبکہ روسی ٹینس کھلاڑی آندرے روبلوف نے مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میچ میں میزبان حریف ٹینس سٹار ایلکس ڈی مینور کو مات دی۔

آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں جمعہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں اطالوی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ جینک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کے حریف ٹینس کھلاڑی کیرن خچانوف کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6، 5-7 اور 3-6 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ایک اور میچ میں روس کے ٹینس اور میگا ایونٹ کے ففتھ سیڈڈ آندرے روبلوف نے سخت مقابلے کے بعد میزبان حریف ٹینس کھلاڑی ایلکس ڈی مینور کو شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ روسی کھلاڑی آندرے روبلوف کی فتح کا سکور 4-6، 7-6(7-5)،7-6(7-4)،3-6 اور 0-6 تھا۔ میگاایونٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جینک سنر کا مقابلہ آندرے روبلوف سے ہوگا۔\932

Advertisement
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 2 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 2 دن قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 3 دن قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 3 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 3 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 2 دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 3 دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement