Advertisement
علاقائی

پشاور ، شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ، آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا مال جل گیا

شاپنگ سینٹر میں بیٹریاں اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور ، شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ، آتشزدگی سے  لاکھوں روپے کا مال جل گیا

پشاور: پشاور کے علاقے صدر میں واقع شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں روپے کا مال جل گیا، جب کہ چار گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، فائر فائٹرز تاحال آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق پشاور کے شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 26 سے زائد گاڑیاں اور 130 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جبکہ دیگر اضلاع سے بھی فائر فائٹرز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی ٹیمیں طلب کر لی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دو منزلہ عمارت میں تقریباً 200 دکانیں ہیں۔ شاپنگ سینٹر میں بیٹریاں اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر کے قریب واقع گھروں کو خالی کرالیا گیا کیونکہ شاپنگ سینٹر میں بیٹریاں اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ پھیل رہی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 29 minutes ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement