Advertisement
علاقائی

کراچی: موسلادھار بارش، سرد ہوائیں چلنے لگیں

کورنگی، لانڈھی، ملیر اور ائیرپورٹ کے اطراف میں صبح ہلکی بارش ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: موسلادھار بارش، سرد ہوائیں چلنے لگیں

پیر کی صبح سویرے کراچی کے علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔

گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار بارش ہوئی، اس کے علاوہ کورنگی، لانڈھی، ملیر اور ائیرپورٹ کے اطراف میں صبح ہلکی بارش ہوئی۔

موسمی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسطی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement