فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، سعودی وزیرِخارجہ
ایک قابل اعتماد، ناقابل واپسی عمل کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام تک پہنچنا ہے


غزہ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کو حل کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق اتوار کو امریکی نیوز چینل سی این این پر نشر ہونے والے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کو حل کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔
انہوں نے کہا کہ یہ واحد راستہ ہے جس سے ہمیں فائدہ ہو گا اور صرف مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی ٰ میں استحکام آئے گا۔ شہزادہ فیصل نے کہا کہ ایک قابل اعتماد، ناقابل واپسی عمل کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام تک پہنچنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات چیت میں شامل ہونے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
مجھے امید ہے کہ اسرائیلی بھی ایسا ہی کریں گے، تاہم یہ فیصلہ ان پر منحصر ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago





