Advertisement

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی یوکرین کی طرف سے ڈونیسٹک شہر میں گولہ باری کی مذمت

گزشتہ روز کی جانے والی گولہ باری میں مبینہ طور پر 25 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی یوکرین کی طرف سے ڈونیسٹک شہر میں گولہ باری کی مذمت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے یوکرین کی جانب سے ڈونیسٹک شہر میں گولہ باری کی مذمت کی ہے۔

روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کےترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں یوکرین کی جانب سے کی جانے والی گولہ باری سمیت شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کے خلاف تمام حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، گزشتہ روز کی جانے والی گولہ باری میں مبینہ طور پر 25 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے زور دیا کہ شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کے خلاف حملے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ممنوع ہیں، ناقابل قبول ہیں اور انہیں فوری طور پر روکنا چاہیے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement