Advertisement
پاکستان

مسافروں کیلئے فضائی سفر بھی دنوں پر محیط، دھند کے باعث آج 30 پروازیں منسوخ

کویت سٹی اور شارجہ سے سیالکوٹ جانے والی پروازوں کو لاہور کی طرف موڑ دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسافروں کیلئے فضائی سفر بھی دنوں پر محیط، دھند کے باعث آج 30 پروازیں منسوخ

کراچی: دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول مسلسل متاثر ہے جس کے باعث آج (منگل) کو بھی 30 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ حد نگاہ کم ہونے کے باعث چار غیر ملکی پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

شارجہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز PK-182، جدہ سے پشاور جانے والی پرواز ER-852 کو لاہور میں اتار دیا گیا، جبکہ کویت سٹی اور شارجہ سے سیالکوٹ جانے والی پرواز PK-240 اور PK-210 کو لاہور کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے جدہ جانے والی سعودی ایئرلائن کی ایک پرواز منسوخ کر دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی چار پروازیں PK-325، PK-326، ER-540 اور ER-541 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز PK-601، PK-602، اسلام آباد سے ابوظہبی کی پرواز PK-262 اور دبئی کی پرواز PK-233 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اسلام آباد سے شارجہ کی پرواز PK-181، العین کی پرواز PK-143 جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز PK-6369 اور PK-370 بھی منسوخ کر دی گئیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement