عام انتخابات تک فنڈز منجمد رکھے جائیں گے، الیکشن کمیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیئے، عام انتخابات تک فنڈز منجمد رکھے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے،صرف صفائی اور سینیٹائیزیشن کا کام کریں گے۔نئی اسکیم یا ٹینڈر دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وہی ترقیاتی کام جاری رہے گے جن کا اعلان الیکشن شیڈول سے پہلے ہو چکا ہے۔
جس کے مطابق سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈزکے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز الیکشنز تکمیل تک منجمد رہیں گے، جاری نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز کے اجراء پر پابندی شفاف الیکشنز کی وجہ سے لگائی گئی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



