محکمہ داخلہ کے مطابق ’آٹھ فروری کو جنرل الیکشن میں سکیورٹی خطرات کی اطلاعات ہیں، دہشت گردی کے علاوہ امیدواروں میں لڑائی جھگڑے کے بھی امکانات ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 1:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی بھی دفعہ 144 کے زمرے میں آتی ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حکومت پنجاب کے جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ 12 فروری تک کیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق ’آٹھ فروری کو جنرل الیکشن میں سکیورٹی خطرات کی اطلاعات ہیں، دہشت گردی کے علاوہ امیدواروں میں لڑائی جھگڑے کے بھی امکانات ہیں۔
محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ الیکشن کے دوران کسی بھی قسم کی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


