Advertisement
پاکستان

مفت 300 یونٹ بجلی کیلئے بلاول بھٹو کا ساتھ دیں ،آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو  نے کہا کہ 300 یونٹ مفت بجلی چاہتے ہیں تو تیر پر مہر لگائیں، صحت کی سہولت چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کا ساتھ دیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مفت 300 یونٹ  بجلی کیلئے بلاول بھٹو کا ساتھ دیں ،آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی 161 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو ایک منشور دیا ہے جو عوام دوست منشور ہے۔

آصفہ بھٹو  نے کہا کہ 300 یونٹ مفت بجلی چاہتے ہیں تو تیر پر مہر لگائیں، صحت کی سہولت چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کا ساتھ دیں، چاہتے ہیں کہ کسان خوشحال ہوں تو تیر پر مہر لگائیں، آگر بھوک کا خاتمہ چاہتے ہیں تو تیر کو کامیاب کروائیں۔

آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاہور سے بلاول بھٹو زرداری آپ کا امید وار ہے، بلاول بھٹو نے عوامی منشور دیا ہے، تین سو یونٹ فری بجلی صحت کی مفت سہولیات چاہتے ہے تو بلاول کا ساتھ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اب نئی سوچ کو پروان چڑھنا چاہیے اس لیے نئے نظریے کے ساتھ بلاول بھٹو کو ووٹ دیں اور تیر پر مہر لگائیں ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
Advertisement