Advertisement
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ کے مطابق ’آٹھ فروری کو جنرل الیکشن میں سکیورٹی خطرات کی اطلاعات ہیں، دہشت گردی کے علاوہ امیدواروں میں لڑائی جھگڑے کے بھی  امکانات ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 1:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ،نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب  سے جاری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی بھی دفعہ 144 کے زمرے میں آتی ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکومت پنجاب کے جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ 12 فروری تک کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق ’آٹھ فروری کو جنرل الیکشن میں سکیورٹی خطرات کی اطلاعات ہیں، دہشت گردی کے علاوہ امیدواروں میں لڑائی جھگڑے کے بھی  امکانات ہیں۔ 

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ 

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ الیکشن کے دوران کسی  بھی قسم کی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ 

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ