Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم سے تاجکستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

تاجکستان سے آئندہ سفیر بھی اسی طرح دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی کیلئے کلیدی کردار ادا کریں گے، انوارالحق کاکڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 1:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم سے تاجکستان کے سفیر  کی الوداعی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےپاکستان میں تاجکستان کے سفیر عصمت اللہ نصر الدین نے الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیر اعظم نے عصمت اللہ نصر الدین کی پاکستان تاجکستان تعلقات کے فروغ کیلئے کردار کی تعریف کی۔ وزیرِ اعظم نے تاجک سفیر کیلئے مستقبل میں نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تاجکستان سے آئندہ سفیر بھی اسی طرح دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی کیلئے کلیدی کردار ادا کریں گے۔

تاجک سفیر عصمت اللہ نصر الدین نے پاکستان تاجکستان کے مابین برادرانہ تعلقات کو دیرینہ اور تاریخی قرار دیا۔ تاجک سفیر نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار اور پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کی۔ تاجکستان کے سفیر نے وزیراعظم کی جانب سے نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 6 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے