پاکستان کے سفیر عاطف شریف نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
ایتھوپیا میں پاکستان کے سفیر عاطف شریف نے عدیس ابابا میں فلسطین کے سفیر فارس القوب سے ملاقات کی اور اس بات کا اظہار کیا کہ پاکستان ہرمشکل وقت میں فلسطین کےساتھ ہے ، انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
انہوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستانی سفیر نے اپنے قطری ہم منصب سعد مبارک سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ، انہوں نے اہم امور پر رابطہ کاری پر اتفاق کیا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


