صدر بائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینی حامیوں کا صدر سے اسرائیلی مظالم رکوانے اور فوری جنگ بندی کرانے کا مطالبہ


ورجینیا: فلسطینیوں کے حامیوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔
In the first mins of Pres. Biden’s remarks, EIGHT separate pro-Palestine protestors have disrupted his speech. Crowd has broken into chants of “four more years” each time.
— Nathaniel Reed (@ReedReports) January 23, 2024
“They feel deeply” Biden says, without addressing them directly. Later quips “this could go on for awhile” pic.twitter.com/YDMag1aBBy
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے کہ اس دوران فلسطینیوں کے حامیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا کر بائیڈن کی تقریر میں خلل ڈالا جاتا رہا۔
NOW: Protestors demanding a ceasefire in Gaza repeatedly disrupt @POTUS's campaign event in Virginia.
— CODEPINK (@codepink) January 23, 2024
As Biden campaigns on reproductive rights, he continues to give Israel bombs to drop on 50,000 pregnant women in Gaza. pic.twitter.com/bqvEz1rvjM
مزید برآں دوران تقریر فلسطینی حامیوں نے صدر بائیڈن سے اسرائیلی مظالم رکوانے اور فوری جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 6 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 6 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago





