غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے،دیرالبلح میں بمباری سےایک ہی خاندان کے 16 افرادکو شہید کردیا گیا ہے


عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطین غزہ میں جاری نسل کشی روکنے کے حکم کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار‘ غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اپنا اور اپنے شہریوں کا دفاع جاری رکھے گا۔
یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے،دیرالبلح میں بمباری سےایک ہی خاندان کے 16 افرادکو شہید کردیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کو اپنے دفاع کا پورا اختیار حاصل ہے اور ہم یہ حق ہمیشہ کی طرح استعمال کرتے رہیں گے ۔
نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا الزام جھوٹا اور اشتعال انگیز ہے، ہماری جنگ حماس کے خلاف ہے، فلسطینیوں کیخلاف نہیں ، اسرائیل حماس کے خلاف جنگ جاری رکھے گاَ۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago





