الیکشن کمیشن نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی خصوصی سکیورٹی پیپرز کی دستیابی اور پرنٹنگ پریس کی گنجائش پر منحصر ہو گی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 5:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
الیکشن کمیشن کے مطابق چند حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ اشاعت بیلٹ پیپرز کی باضابطہ چھپائی مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گی۔
الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اپنے اجلاس میں کہا کہ بیلٹ پیپرز کی دوبارہ اشاعت بیلٹ پیپرز کی باضابطہ چھپائی مکمل ہونے کے بعد ہی کی جائے گی ۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی خصوصی سکیورٹی پیپرز کی دستیابی اور پرنٹنگ پریس کی گنجائش پر منحصر ہو گی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اگر مطلوبہ تعداد میں خصوصی سکیورٹی پیپرز دستیاب نہ ہوئے تو ایسے حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 20 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

