Advertisement

میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 افراد گرفتار

781.02 بلین کیاٹ (371.91 ملین امریکی ڈالر سے زائد) مالیت کی منشیات بھی ضبط

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 افراد گرفتار

نیپیداو: میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 سے زائدافراد گرفتار کئے گئے ہیں۔

چینی خبررساں ادارے نے میانمار میڈیا کے حوالےسے سے بتایا ہے کہ میانمار کے حکام نے رواں سال 29 جنوری تک تقریباً چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,373 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران، ملک کی انسداد منشیات پولیس نے تقریباً 781.02 بلین کیاٹ (371.91 ملین امریکی ڈالر سے زائد) مالیت کی منشیات بھی ضبط کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ منشیات میں 1.1 ٹن سے زیادہ ہیروئن، 117 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں اور 14.665 ٹن میتھمفیٹامائن شامل ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 3 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید