Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کےلئے صوبائی سطح پر الیکشن کمشنر مقرر

چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے الیکشن کمشنر کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کےلئے صوبائی سطح پر الیکشن کمشنر مقرر

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کےلئے صوبائی سطح پر الیکشن کمشنر مقرر کر دیئے۔

جس کے تحت قاضی محمد انور کو خیبر پختونخوا، ولید اقبال کو پنجاب، نورالحق قریشی کو سندھ، سید اقبال کو بلوچستان جبکہ شاہ ناصر کو گلگت بلتستان کا الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا

چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے الیکشن کمشنر کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت