گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی 30.2 فیصد، دیہی علاقوں میں 25.7 فیصد ریکارڈ ہوئی، ادارہ شماریات


ادارہ شماریات کے مطابق ماہ جنوری میں مہنگائی میں 1.8 فیصد اضافہ ہو گیا، سالانہ شرح 28.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی 30.2 فیصد، دیہی علاقوں میں 25.7 فیصد ریکارڈ ہوئی، جولائی تا جنوری مہنگائی کی اوسط شرح 28.73 فیصد رہی۔ گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں چکن 31.44 فیصد مہنگا ہوا، ٹماٹر 28.28 فیصد، پیاز 28 فیصد اور انڈے 17 فیصد مہنگے ہوئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق سبزیاں 8.31 فیصد، دال چنا 7.63 فیصد، چائے 5 فیصد مہنگی ہوئی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں پندرہ فیصد، گارمنٹس میں 6.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بجلی 6.45 فیصد مہنگی ہوئی۔ سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 154 فیصد، سگریٹس 98 فیصد مہنگے ہوئے۔
ایک سال میں گیس کی قیمتوں میں 520 فیصد اضافہ ہوا، اس دوران بجلی ٹیرف میں 70 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر ٹرانسپورٹ کرائے 41 فیصد بڑھ گئے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل






