Advertisement
علاقائی

دانیال عزیز کی اہلیہ کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے حراست میں لے لیا

عملہ سامان لے کر نہیں پہنچا، ہم نتائج کیسے دیں گے، آر او

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دانیال عزیز کی اہلیہ کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے حراست میں لے لیا

سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) مہناز اکبر عزیز، سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024 کے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ کو مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مہناز اکبر عزیز اور ان کے بیٹے میکال عزیز کو ظفروال میں ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے دفتر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

اس سے قبل مہناز اکبر عزیز نے دعویٰ کیا تھا کہ دانیال عزیز واضح مارجن سے جیتے ہیں، این اے 75 کے 75 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج دستیاب نہیں ہیں۔

دانیال عزیز کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ آر او کہتے ہیں کہ عملہ سامان لے کر نہیں پہنچا، ہم نتائج کیسے دیں گے۔ آر او کا کہنا ہے کہ 75 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ابھی تک نہیں آئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شکر گڑھ پولیس نے این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

دانیال عزیز کو پولیس چوکی پر روک کر زبردستی گاڑی میں بٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
Advertisement