ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ نگران حکومت نے ادویات کی لاگت عام آدمی کی پہنچ میں لانے کیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 14 2024، 2:19 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی صحت کے نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ادویات کی ایپلی کیشن جاری کر دی گئی ہے۔
آج کراچی میں کراچی ڈرگ لیبارٹری کے دورے پر انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ نگران حکومت نے ادویات کی لاگت عام آدمی کی پہنچ میں لانے کیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں۔
وفاقی وزیر صحت نے کہاکہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوعوام دوست بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں۔

بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت سوز جرائم پر مجرم قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے نام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش،10ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- ایک گھنٹہ قبل

فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر پاک فوج کیخلاف اکساتے ہیں،گرفتار دہشتگر د کے انکشافات
- 8 منٹ قبل

کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 19 منٹ قبل

نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بھائی انتقال کرگئے
- 26 منٹ قبل

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بس خوفناک حادثے کا شکار،42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

انسانیت کیخلاف جرائم کیس: عدالت نے مفرور وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا
- 42 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
















