Advertisement

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

مہاتیر محمد طبیعت ناسازی کے باعث موجودہ نائب وزیر اعظم احمد زاہد بن حمیدی سے متعلق مقدمےکے حوالے سے عدالتی کارروائی میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے، ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 14th 2024, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد ناساز طبیعت کے باعث نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ ہسپتال میں داخل ہو گئے، جہاں ان کا پوشیدہ انفیکشن کا علاج کیا جا رہا ہے

شنہوا کے مطابق مہاتیر محمد کے پریس ترجمان نے کہا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باعث موجودہ نائب وزیر اعظم احمد زاہد بن حمیدی سے متعلق مقدمےکے حوالے سے عدالتی کارروائی میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے ۔

جج نے کارروائی کو جاری رکھنے کے لیے 19 جولائی کی تاریخ مقرر کی۔انفیکشن کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر