بدھ کو جاری بیان میں الیکشن کمیشن کے ترجمان نےکہا کہ امیدوار متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کو تحریری طور پر مطلع کرےگا
شائع شدہ 10 months ago پر Mar 6th 2024, 11:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہےکہ صدارتی انتخاب رولزمجریہ 1988 کے رول 15 کے تحت صدارتی امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کر سکتے ہیں جو کہ پولنگ اور گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرےگا۔
بدھ کو جاری بیان میں الیکشن کمیشن کے ترجمان نےکہا کہ امیدوار متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کو تحریری طور پر مطلع کرےگا۔
چیف الیکشن کمشنرریٹرننگ افسر برائے صدارتی انتخاب نے صدارتی انتخاب رولز 32 کے تحت ہدایات جاری کی ہیں کہ صدارتی انتخاب2024 میں حصہ لینے والے تمام امیدواران پولنگ ایجنٹ کی نامزدگی کے وقت اس بات کو مدِ نظر رکھیں گے کہ پولنگ ایجنٹ متعلقہ ایوان یا اسمبلی کا ممبر ہو۔
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 7 hours ago
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 12 hours ago
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 7 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 9 hours ago
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- 10 hours ago
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 14 hours ago
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 10 hours ago
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 10 hours ago
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 7 hours ago
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 8 hours ago
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 7 hours ago
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات