فریقین 13 مارچ کو مکمل تیاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں، جسٹس اشتیاق ابراہیم


پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں حکم امتناعی میں 13 مارچ تک توسیع کردی گئی۔
پشاورہائیکورٹ کےجسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نےکیس کی سماعت کی۔
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بابر اعوان اور قاضی انور عدالت میں پیش ہوئے جبکہ اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت نہ ہوسکی ۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر کیس ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم نےکہاکہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔حکم امتناع بدھ 13مارچ کے دن تک ہوگی،بدھ کے دن اس کیس کو دوبارہ سنے گے۔
واضح رہےکہ سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستیں الیکشن کمیشن نےدیگرجماعتوں میں تقسیم کردی ہیں،جس پرپی ٹی آئی نےپشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی ،گزشتہ رو زعدالت نےسماعت ملتوی کرتےہوئےفریقین کونوٹسزجاری کئےاورآج تک حکم امتناعی جاری کیاتھا۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago






