Advertisement
علاقائی

پاک فوج نے گوادر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ قائم کردیئے

میڈیکل ٹیم سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے علاج میں مصروف ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 7 2024، 5:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج نے گوادر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ قائم کردیئے

پاک فوج نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل میڈیکل ٹیمیں اور میڈیکل کیمپ قائم کئے ہیں۔

پاک فوج کی میڈیکل ٹیم سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے علاج میں مصروف ہے۔

اب تک ہزاروں لوگوں کو طبی امدادکے ساتھ ساتھ مفت ادویات فراہم کی گئی ہیں۔

Advertisement