پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کی پولیٹیکل اینڈ سکیورٹی کمیٹی کی چیئر پرسن ڈیلفائن پرانک سے ملاقات
یورپی یونین کی شراکت داری کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 26th 2024, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برسلز۔26مارچ (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی پولیٹیکل اینڈ سکیورٹی کمیٹی کی چیئر پرسن ایمبیسڈر ڈیلفائن پرانک سے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی سفارتخانے بیلجیئم کی جانب سے ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق ملاقات کے موقع پر باہمی دلچسپی کے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادل خیال کیا گیا۔
دونوں رہنمائوں نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان اور یورپی یونین کی شراکت داری کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




