Advertisement

متحدہ عرب امارات اور اردنی فضائیہ کا شمالی غزہ میں ایئر ڈراپ آپریشن،امدادی سامان پہنچایا گیا

مشترکہ آپریشن میں غزہ میں 22 ٹن امدادی سامان ڈراپ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 27 2024، 4:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ عرب امارات اور اردنی فضائیہ کا شمالی غزہ میں ایئر ڈراپ آپریشن،امدادی سامان پہنچایا گیا

غزہ: اردن اور متحدہ عرب امارات(یواے ای) کی فضائیہ کی جانب سے شمالی غزہ کے متاثرین کے لیے مشترکہ امدادی ایئرڈراپ آپریشن کیا گیا ہے۔

اردو نیوز کے مطابق مشترکہ امدادی آپریشن اردن اور یواے ای کے درمیان غزہ میں فلسطینی عوام کو امداد پہنچانے کے لیے تعاون کے ضمن میں کیا گیا ۔ایئرڈراپ آپریشن کا مقصد شمالی غزہ اور ان علاقوں میں امداد پہنچانا ہے جہاں زمینی رسائی مشکل ہے۔

مشترکہ آپریشن میں غزہ میں 22 ٹن امدادی سامان ڈراپ کیا گیا، امدادی آپریشن کو الفارس الشہم تھری کا نام دیا گیا۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے قبل ازیں طیاروں، بحری جہازوں اور ٹرکوں کے ذریعے بھی امدادی سامان غزہ کے متاثرین کے لیے ارسال کیا جا چکاہے۔

Advertisement
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 11 hours ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 days ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 10 hours ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 15 hours ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 10 hours ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 days ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 4 days ago
Advertisement