Advertisement
پاکستان

بشام میں چینی باشندوں پردہشتگرد حملے کے ذمہ داران سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹیں گے ،وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید کہا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے درمیان گہرے قریبی تعلقات متاثرنہیں ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 28th 2024, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بشام میں چینی باشندوں پردہشتگرد حملے کے ذمہ داران سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹیں گے ،وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت بشام میں چینی باشندوں پردہشتگردحملے میں ملوث عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔

محسن نقوی نے کہاکہ دشمن نے حملے میں پاکستان کے انتہائی بااعتماددوست کے باشندوں کو نشانہ بنایا،ایک بیان میں وزیرداخلہ نے واقعہ پردلی دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اورچینی باشندوں سے تعزیت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے درمیان گہرے قریبی تعلقات متاثرنہیں ہوں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے اس عزم کااعادہ کیاکہ دشمن کواس حملے کابھرپورجواب دیاجائے گا ۔انہوں نے واقعہ کی جامع تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک