Advertisement
پاکستان

ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر پولیس سروس نہیں ملے گی

تفصیلات  کے مطابق صوبےکے تمام پولیس خدمت مراکز کو سیف سیٹیز سے لنک کردیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 26th 2024, 5:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹریفک چالان ادا نہ  کرنے پر پولیس سروس نہیں ملے گی

شہریوں کیلئے بری خبر،ٹریفک چالان ادا نہ کرنیوالوں کوپولیس سروس نہیں ملے گی ۔

تفصیلات  کے مطابق صوبےکے تمام پولیس خدمت مراکز کو سیف سیٹیز سے لنک کردیا گیا۔

  کریکٹر سرٹیفکیٹ، ویرفیکیشن، ڈرائیونگ لائسنس ، لرنر پرمٹ، گمشدگی رپورٹ کی سروس سیف سیٹیز سے لنک کردی ،شہری کا شناختی کارڈ انٹر کرتے ہی ٹریفک چالان شو ہو جائیں گے۔ پہلے شہری چالان جمع کرائے گا اسکے بعد سروس لے سکے گا ۔

Advertisement