کراچی : دنیا بھر میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکےگا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 9 2021، 3:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر12 منٹ پرشروع ہوگا اور دوپہر 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا ۔ سورج گرہن کا اختتام شام4بجکر34 منٹ پر ہوگا۔ سورج گرہن کا مکمل دورانیہ پاکستان میں 3گھنٹے 22منٹ ہوگا۔ سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکےگا۔
ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 16 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا
- 8 منٹ قبل

سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
- 16 منٹ قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
- 3 منٹ قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 20 گھنٹے قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- ایک دن قبل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 16 گھنٹے قبل

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 13 منٹ قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 21 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)

